عائشہ اسٹیل ملز میں خوش آمدید
عائشہ اسٹیل ملز عارف حبیب گروپ کمپنی کا حصہ ہے۔ عائشہ اسٹیل ملز پاکستان کی سب سے بڑی فلیٹ رولڈ اسٹیل کی پیداوار کے لئے کی گئی نجی سرمایہ کاریوں میں سے ہے، کمپنی کی بنیاد 2005 میں رکھی گئی اور تجارتی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز 2012 میں کیا گیا اور یہ فلیٹ رولڈ اسٹیل، ڈپ رولڈ کوائل اور ہاٹ ڈپ گیلوانائزڈ کوائلز کی سب سے بڑی صنعتوں میں سے ہے جو پورٹ قاسم کراچی میں واقع ہے جو کہ برآمدی مارکیٹ کے لیئے ایک موزوں جگہ ہے ۔
ہماری فیکٹری
ہماری عالمی موجودگی
0 سالوں
سےفلیٹ اسٹیل کے شعبے میں مقامی اور بین الاقوامی صارفین کو یکساں خدمات پیش کر رہے ہیں
0 منصوبے
مقامی اور بین الاقوامی صارفین کے تعاون سے
0 ایوارڈ اور اسناد
کسٹمر کے اعتماد اور کوالٹی اشورنس کی ضمانت
0 دفاتر
مخصوص افرادی قوت کے ساتھ AAAA کی بنیاد پر کام ،ہمیشہ قابل رسائی