محترمہ حنا اختر صاحبہ

جنرل مینیجر ایچ آر اینڈ ایڈمنسٹریشن

محترمہ حنا اختر ہیومن ریسورس مینجمنٹ کے شعبے میں 22+ سال کا تجربہ رکھتی ہیں۔

نہوں نے اپنے پیشہ ورانہ کیریئر کا آغاز 1995 میں ہینو پاک موٹرز سے کیا اور 2008 میں انہیں کالسوفٹ لمیٹڈ میں ڈائریکٹر ایچ آر اینڈ آپریشنز کے طور پر کام کرنے کا موقع ملا۔

محترمہ حنا نے 2012 میں ASML میں شمولیت اختیار کی۔ انہوں نے ایڈمسن یونیورسٹی، منیلا فلپائن سے بزنس ایڈمنسٹریشن میں ماسٹر ڈگری حاصل کی ہے ساتھ ہی ان کی تعلیمی کامیابیوں میں انٹرمیڈیٹ پروگرام میں گولڈ میڈل سے نوازا جانا شامل ہے۔