جناب منظور رضا صاحب
کمپنی سکریٹری
جناب منظور رضا عائشہ سٹیل ملز لمیٹڈ اور عارف حبیب کارپوریشن لمیٹڈ کے کمپنی سیکرٹری ہیں۔ ان کے کردار میں کارپوریٹ قوانین میں مہارت اور ان کی تعمیل کے معملات وسیع پیمانے پر معاملات شامل ہیں۔
وہ انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ سیکرٹریز اور منیجرز کے رکن ہیں اور 2003 سے عارف حبیب گروپ سے وابستہ ہیں۔
انہوں نے 2011 میں عارف حبیب کارپوریشن لمیٹڈ میں جانے سے پہلے عارف حبیب انویسٹمنٹ لمیٹڈ ( MCB-عارف حبیب بچت) کے ساتھ کام کیا۔
عائشہ اسٹیل میں بطور کمپنی سیکریٹری جوائن کرنے سے قبل وہ عارف حبیب ڈولمین REIT مینجمنٹ لمیٹڈ کے سیکریٹری کے فرائض بھی نباہ رہے تھے۔