ایچ آر سی سے سی ۔آر۔سی کی پیداوار انتہائی جدید اور ذیل ادوار سے ہو کر کی جاتی ہے
۔پش پل پکلنگ لائین
اس لائیں میں سی آر سی کو تیزاب کے محلول سے صفای زنگ،دھات کے ذرات اور کچرا وغیرہ ہٹا کر اسے کولڈ رولنگ پراسیس کے لیئے تیار کیا جاتا ہے ،عائشہ اسٹیل ملز کی پکلنگ کی گنجائش 850000 ٹن سالانہ ہے ۔
الیکٹرولائیٹک کلیننگ لائین
الیکٹرولائیٹک صفائی ایک کام سے پہلے کا عمل ہے جس میں الکلائین پانی کی دھاریوں سے شیٹ کی سطح کو تیل اور باریک دھات کے ذرات کو ہٹایا جاتا ہے ۔